Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

حماس اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرے،ترجمان

 تل ابیب …  اسرائیل نے کہا ہے کہ الفتح اور حماس کے مابین یونٹی ڈیل کے تحت حماس کو ہتھیار پھیکنا ہوں گے اور اسرائیل کو بطور ایک ریاست تسلیم کرنا ہو گا۔ حکومتی ترجمان نے کہا کہ اس ڈیل کے مطابق حماس کو تمام بین الاقوامی معاہدوں کا احترام بھی کرنا ہو گا۔ الفتح اور حماس نے قاہرہ میں اتفاق کیا ہے کہ غزہ کا کنٹرول یکم دسمبر سے پھر فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کر دیا جائیگا۔ اگر حماس ایسا نہیں کرتی تو حکومتی سطح پر اس ڈیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

شیئر: