Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کوئٹہ میں فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ... کوئٹہ میں جمعہ کو فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ 3زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق فقیر روڈ پر دہشت گردوں نے سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہل کاروں کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت علی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے علاقہ کی ناکہ بندی کردی گئی ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کردی۔

شیئر: