Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

القصیم میں سعودی بہروپیا گرفتار

قصیم۔۔۔۔قصیم پولیس نے بریدہ شہر میں غیر ملکی کارکنان کو سپاہی بن کر لوٹنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ بریدہ شہر میں لوٹ مار اور دھوکہ دہی کے واقعات کا ارتکاب کرنے والے 30سالہ سعودی شہری کو تارکین کی شکایات پر گرفتار کرلیا گیا ۔

شیئر: