Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

صبیا میں پاکستانیوں کو لوٹنے والے گرفتار

جازان۔۔۔۔جازان پولیس نے صبیا میں رہزنوں کو گرفتار کرلیا۔انہوں نے پستول اور دھار دار آلے کے بل پر پاکستانی کارکنان سے نقدی اور موبائل سیٹ چھینے تھے۔ رپورٹ کے بعد ریکارڈ وقت میں رہزن پکڑلئے گئے۔

شیئر: