Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

گھرکوخوشبودار بنائیں

اپنے گھرکوخوشگوار مہک دینے کے لئے ایک پتیلی میں پانی گرم کرکے اس میں دوچمچ وہ مصالحے ڈالیں جواب آپ کے استعمال کے نہ رہے ہوں جیسے دارچینی ،بادیان کے پھول اورخشک پودینہ وغیرہ۔یہ مصالحے جواپنی خوشبوکھوچکے تھے، ایک بار پھر سے تازہ دم ہوجاتے ہیں۔ابلتے پانی میں آپ لیموں کے چھلکے شامل کرلیں تو اس سے مزید خوشگوارمہک بڑھ جاتی ہے۔باورچی خانے میں بسنے والی ناخوشگوار مہک بھی اس عمل سے دورہوسکتی ہے اورآپ کاپوراگھرایک ایسی خوشبو سے مہک جائے گاکہ لوگ آپ سے خود پوچھیں گے کہ کون سافریشنر استعمال کیاہے؟
 

شیئر: