Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کشمیر پریس کلب کے وفد کی سفیر پاکستان سے ملاقات

ریاض (جاوید اقبال)انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب کے ایک وفد نے سفیر پاکستان خان ھشام بن صدیق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اکتوبر 2005ءمیں کشمیر میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی مدد پر سفارتخانے کا شکریہ ادا کیا۔ وفد کے ارکان میں بریگیڈیئر(ر) ڈاکٹر غلام رسول طارق، انجینیئر محبوب الرحمان ، ایڈوکیٹ طارق ایوب اور سردار زاق شامل تھے۔

شیئر: