Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

عزمی بشارہ قطری حکام کو عوام سے برگشتہ کرنے میں مصروف

ریاض.... قطری حکمران خاندان کی ایک شخصیت نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن عزمی بشارہ اور الاخوان کے رہنما قبائلی رہنماﺅں سے متعلق قطری حکام کو ورغلا رہے ہیں۔ الاخوان کے رہنماﺅں نے شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قطری شہریوں خصوصاً آل مرہ اور بنی حاجر قبائل کے لوگوں پر اعتماد نہ کریں۔ 
 

شیئر: