Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

یمنی ریپبلکن گارڈز کے کیمپ پر بمبار ی

عدن....یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کے طیاروں نے صنعاء کے جنوب و مشرق میں باغیوں کے زیر قبضہ فوجی ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی۔ صنعاءکے جنوبی علاقے سنحان میں حوثیوں او رصالح کے وفادار فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔ سابق ریپبلکن گارڈز کے جربان کیمپ کو تباہ کردیا گیا۔ بمباری سے ہونے والے دھماکوں کی آواز دور دورتک سنی گئی۔
 

شیئر: