Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

انٹرنیٹ جانچنے والی کسوٹی

ریاض..... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے انٹرنیٹ کا معیار دریافت کرنے کیلئے "مقیاس"کے نام سے خصوصی کسوٹی جاری کردی۔ ا س کے تحت سام نوز کمپنی کے تعاون سے انٹرنیٹ کی سہولت کا معیار جانچا جائے گا۔ مقیاس کی بدولت ہفتے یا مہینے یا سال میں انٹرنیٹ کی کارکردگی کا معیار دریافت کیا جائے گا۔ ا سمارٹ آلات پر مقیاس اپلیکیشن یا گوگل پلے سے ڈاﺅن لوڈ کی جا سکے گی۔

شیئر: