Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

روس سے نئی سردجنگ نہیں چاہتے،نیٹو

بخارسٹ…  نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ روس کے ساتھ نئی سرد جنگ نہیں چاہتے۔ بخارسٹ میں نیٹو پارلیمانی کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو ارکان کومشرقی یورپ کی سرحدوں کے قریب روس کی فوجی سرگرمیوں پر تشو یش ہے۔ اس کے باجود سردجنگ کے حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس ہمارا ہمسایہ ہے۔ اسے تنہا نہیں کرنا چاہتے اور نہ کسی نئی سرد جنگ کے حق میں ہیں۔

شیئر: