Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ میں طوفان نیٹ کی تباہ کاریاں جاری

     واشنگٹن ... امریکی ریاست لوزیانا  کے بعد طوفان نیٹ مسی سیپی کی ساحلی پٹی سے ٹکرا گیا۔طوفان کے باعث چلنے والی ہواوں کی رفتار 85 میل فی گھنٹہ  ہے۔ لوزیانا،مسی سیپی اور الاباما میں ہنگامی صورتحال نافذہے۔ مسی سیپی میں ساحلی علاقوں کے نزدیک ہوٹل خالی کرالئے گئے ۔ نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق طوفان 20 میل فی گھنٹے کی رفتار سے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے واضح رہے کہ طوفان نیٹ کے باعث وسطی امریکی ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد23 ہوچکی ہے۔

شیئر: