Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

یمن میں امریکی ڈرون حملہ،5القاعدہ ارکان ہلاک

    صنعا...یمن میں  ڈرون حملے میں  القاعدہ کے 5 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ یمن کے صوبے مارب د میں مشتبہ گاڑی پر  میزائل داغاگیا ۔ یمنی سیکیورٹی فورسز کے مطابق ڈرون حملہ ممکنہ طور پر امر یکہ کی جانب سے کیا گیا ۔ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے یمن میں القاعدہ کے خلاف ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

شیئر: