Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ولی عہد کی مصری صدر کو مبارکباد

ریاض ....ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مصر کی قومی فٹبال ٹیم کی فتح پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو ٹیلیفون کرکے مبارکباد پیش کی۔ مصری ٹیم2018ءکے دوران روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کی اہل قراردیدی گئی۔ اس نے کانگو کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیکر اپنی جیت یقینی بنائی۔ مقابلہ مصری ساحلی شہر اسکندریہ کے برج العرب اسٹیڈیم میں ہوا تھا۔
 

شیئر: