Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مملکت کو 254ارب ریال کی بچت کیسے؟

واشنگٹن ....عالمی مالیاتی فنڈ کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے پیٹرول اور بجلی کے نرخوں میں اصلاحات کیں تو اسے 2020ءتک 254ارب ریال کی بچت ہوگی۔یہ بچت محدود آمدنی والے سعودیوں کو زرتلافی تقسیم کرنے کے باوجود حاصل ہوگی

شیئر: