Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دبئی نمائش میں سعودی پویلین

ریاض....سعودی وزارت داخلہ نے دبئی میں جی ٹیکس 2017 کی نمائش میں 14اداروں پر مشتمل عظیم الشان پویلین قائم کردیا۔ وزارت داخلہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور اسمارٹ حل اجاگر کررہی ہے۔ سعودی پویلین دیکھنے کیلئے ایک طرف تو مقامی شہری کثیر تعداد میں پہنچ رہے ہیں تو دوسری جانب دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد ال مکتوم بھی آنے والوں میں پیش پیش تھے۔
 

شیئر: