Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی خواتین کیلئے 7 رینالٹ گاڑیاں مفت

ریاض.....  سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے پر ایک بین الاقوامی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سب سے پہلے جو 7 سعودی خواتین اس کے شوروم پہنچیں گی انہیں رینالٹ کیپچر مفت پیش کی جائے گی۔ کمپنی نے شرط لگائی ہے کہ شوروم آنے والی صرف ان سعودی خواتین کو گاڑیاں مفت دی جائیں گی جن کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہوگا۔ 
 

شیئر: