Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

کلثوم نواز کی کیمو تھراپی آئندہ ہفتے ہوگی

  لندن ...سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی کیمو تھراپی آئندہ ہفتے ہوگی ۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔آئندہ ہفتے ان کی کیمو تھراپی ہوگی۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ والدہ کی صحت یابی کےلئے دعا کریں ۔

شیئر: