Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

جدہ: قصر السلام پر حملہ آور کی تصویر جاری

جدہ: وزارت داخلہ نے قصر السلام پر حملہ آور کی تصویر جاری کردی ہیں۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق حملہ آور سعودی شہری منصور بن حسن العامری ہے۔اس کی عمر 28سال ہے۔ اس کی گاڑی سے کلاشنکوف سمیت3بم ضبط ہوئے ہیں۔ جوابی فائرنگ کے دوران اسے ہلاک کردیا گیا تھا۔
 

شیئر: