Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈنمارک میں بھی برقع پہننے پر پابندی

کوپن ہیگن…  ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے برقع پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ  کے خصوصی اجلاس میں طویل بحث کے بعد برقع پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ڈنمارک میں چہرا چھپانے پر پابندی لگ جائیگی۔لبرل پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ پابندی کسی مذہبی لباس کے خلاف نہیں بلکہ یہ صرف چہرا ڈھانکنے کیخلاف ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آسٹریا بھی خواتین کے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی لگا چکا ہے ۔

شیئر: