Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

شاہ سلمان ماسکو سے ریاض روانہ ہوگئے

ماسکو: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز تاریخی دورہ موسکو کے بعد ریاض کے لئے روانہ ہوگئے۔ ماسکو ایئرپورٹ پر روسی اعلی حکام کے علاوہ سعودی سفیر عبد الرحمن بن ابراہیم الرسی نے انہیں الوداع کیا۔
 

شیئر: