Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شاہ سلمان سے وسطی ایشیا کے صدور کی ملاقاتیں

ماسکو..... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ماسکو میں بشکک کے صدر رستم خامینوف ،تاتارستان کے صدر رستم مینخانوف اور انگوشتیا کے صدر یونس بیگ بفکیروف اور شیشانی صدر رمضان قدیروف نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر مذکورہ ممالک کے رہنماﺅں نے سعودی عرب کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے طریقوں اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ سلمان سے روس کے مفتی اعلیٰ اور ممتازاسلامی شخصیات نے بھی ملاقاتیں کیں۔ 
 

شیئر: