Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پیسےکی خاطر بیوی اور بیٹی کاقتل

    لکھنؤ۔۔۔۔۔بریلی ضلع کے کانکر ٹولا علاقے میں ایک شخص نے پیسوں پر ہوئے جھگڑے میں بیوی اور اپنی چھوٹی سی بچی کو قتل کردیا۔پولیس سپرنٹنڈنٹ روہت سنگھ سجوان نے یہاں بتایا کہ کانکرٹولا کی رہنے والی پریتی شرما کی شادی بارادری کے رہنے والے درگیش شرما سے ہوئی تھی۔دکان پر مزدوری کرنے والے درگیش کااپنی بیوی سے پیسوں کو لے کر اکثر جھگڑا رہتا تھا۔

شیئر: