Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025

ڈیل کمپنی نے نئے لیپ ٹاپ کی تفصیلات جاری کر دیں

ڈیل کمپنی نے نئے لیپ ٹاپ ایکس پی ایس 13 کی تصاویر اور تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ یہ لیپ ٹاپ مکمل سفید رنگ کا ہے اور اس میں 13 انچ کا انفینیٹی ایج ڈسپلے دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کی باڈی سلم اور اسکرین بڑی حد تک بیزل لیس ہے۔اس میں یو ایس بی 3.0 پورٹ کی جگہ 3 یو ایس بی سی پورٹس دی گئی ہیں۔ اسکے ساتھ ایس ڈی کارڈ ریڈر کی جگہ مائیکرو ایس ڈی سلاٹ نے لے لی ہے۔ویب کیمرے کو اسکرین کے نیچے درمیان میں جگہ دی گئی ہے۔ڈیوائس کے بارے میں مزید تفصیلات آئندہ سال کنزیومر الیکٹرانکس شو میں سامنے آنے کا امکان ہیں۔
 

شیئر: