Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

حیدرآباد: چاول کے تھیلے ضبط

حیدرآباد ....تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں عوامی نظام تقسیم کے چاول کی غیر قانونی منتقلی کو روکتے ہوئے چاول کے تھیلوں کو ضبط کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق راشن کی دکانوں کے ذریعے عوام کو فراہم کئے جانے والے چاول کی غیر قانونی منتقلی کی اطلاع پر پولیس نے ضلع محبوب نگر کے مری پیڈ منڈل کے گالی واری گنڈم میں 70کوئنٹل چاول کے تھیلے ضبط کرلئے دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورز فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

شیئر: