Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جی ایس ٹی اب اور بھی آسان

نئی دہلی... وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی کونسل کی طرف سے 27 اشیاءاور خدمات کی شرح میں کمی اور چھوٹے اور درمیانے تاجروں کی دی گئی سہولتوں سے گڈ اینڈ سمپل ٹیکس اور بھی سمپل بن گیا ہے۔ مودی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا جی ایس ٹی اور بھی سمپل بن گیا۔کونسل کی سفارشات سے چھوٹے اور درمیانے تاجروں کو کافی فائدہ ہو گا۔ 
 

شیئر: