Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

سعودی عرب اور روس میں 15 معاہدے

ماسکو۔۔۔۔سعودی عرب اور روس نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ روس کے موقع پر 15معاہدوں اور تعاون کی یادداشتوں و پروگراموں پر دستخط کئے۔ دونوں ملکوں نے سرمایہ کاری منصوبوں پر عملدرآمد کا روڈ میپ بھی تیار کرلیا ہے جبکہ نوکرشاہی کی رکاوٹوں پر قابو پانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیدیا ہے۔

شیئر: