Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

گرفتار شدہ داعشیوں سے متعلق تفصیلات

ریاض۔۔۔۔وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے ریاض میں دہشتگردوں کی گرفتاری کے واقعہ کی مزیدتفصیلات وڈیو کے ذریعے رائے عامہ کے سامنے پیش کیں۔انہوں نے بتایا کہ ابھی تک یہ تو نہیں پتہ چل سکا کہ دہشتگرد داعشی گروہ کے اہداف کیا تھے تاہم قرائن سے یہ بات واضح ہوگئی کہ وہ نمار محلے سے متصل ریاستی سلامتی کی جیل پر حملہ کرنے والے تھے۔الترکی نے کہا کہ یہ خیال حقائق پر مبنی نہیں، تحقیقات کے بعد ہی حقیقت سامنے آئے گی۔

شیئر: