Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

چائنا اوپن ٹینس: ماریا شراپوا کی شکست

بیجنگ: روسی ٹینس ا سٹار ماریا شاراپووا کو چائنا اوپن ٹینس میں شکست ہو گئی ہے انھیں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے ہرا دیا۔ تیسرے راونڈ میں ماریا شارپووا اور نمبر دو سیڈ سیمونا ہیلپ کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا۔ سیمونا ہیلپ نے روسی حریف کو ا سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔دوسری جانب مینز ایونٹ کے پری کوارٹرز فائنل میں نک کیریوس نے جرمنی کے مشا زیوریف کو ہرا دیا۔ جارح مزاج َآسٹریلوی کھلاڑی کی جیت کا ا سکور 3-6، 2-6 اور 2-6 رہا۔

شیئر: