Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اسمارٹ فون اداسی پھیلانے کا سبب بنتا ہے، تحقیق

برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موڈ خراب ہونے یا اداسی کی ایک بڑی وجہ اسمارٹ فون بھی ہو سکتا ہے۔نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون پر آنے والا اوسطاً ہر تیسرا نوٹیفیکیشن منفی احساسات کو پروان چڑھاتا ہے جس سے انسان اداس، خوف زدہ ،شرمندہ یا پھر پریشانی محسوس کرتا ہے۔ کام اور فون اپ ڈیٹس سے متعلقہ نوٹیفیکیشنز الجھن پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے برعکس دوستوں کے جانب سے آنے والے نوٹیفیکیشن خوشی کا احساس پیدا کرتے ہیں۔
 

شیئر: