Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امریکی خاتون فٹبالر کی ڈزنی لینڈ سے بے دخلی

ٓ اورلینڈو:امریکہ کی فٹبال کھلاڑی ایلکس مورگن کو ڈزنی ورلڈ کی انتظامیہ نے خراب رویئے کی وجہ سے تفریحی مقام سے بے دخل کر دیا ۔ان کے ساتھ2مرد کھلاڑیوں کو بھی اورلینڈو میں قائم دنیا کے معروف تفریحی مقام سے باہر جانا پڑا۔ بتایا گیا ہے کہ گروپ کی شکل میں تفریح کیلئے آنے والے کھلاڑیوں کا رویہ دیگر سیاحوں اور تماشائیوں کے ساتھ انتہائی خراب تھا اور یہ لوگ مبینہ طور پر نشے میں تھے۔ انتظامیہ نے پولیس کی مدد طلب کرکے انہیں وہاں سے باہر کردیا اور مزید کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

شیئر: