Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جنوبی جدہ کا اسپتال سربمہر

جدہ...سعودی وزارت صحت نے جنوبی جدہ کے ایک نجی اسپتال کو سنگین خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آجانے کے بعد سربمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خلاف ورزیوں کی وجہ سے مریضوں کی سلامتی خطرے میں پڑ رہی تھی۔ اسپتال انتظامیہ قانونی خلاف ورزیوں کی بھی مرتکب ہورہی تھی۔
 

شیئر: