Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ملک میں’’ بندوق‘‘رکھنے کے معاملے میں یو پی سب سے آگے

لکھنؤ۔۔۔۔ملک میں لائسنسی بندوق رکھنے کے معاملے میں اتر پردیش سب سے آگے ہے۔یوپی کے12.77لاکھ لوگوں کے پاس ہتھیار رکھنے کا لائسنس ہے۔ یہ ریاست بندوقوں کے لائسنس والی ریاستوں کی لسٹ میں اول نمبر پر ہے۔ 31دسمبر 2016ء کے اعدادو شمار وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں جن میں یوپی پہلے نمبر پر، جموں کشمیر دوسرے اور پنجاب تیسرے نمبر پر ہے۔

شیئر: