Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

سعودی فرانسیسی بری مشقیں شروع

عسیر.... فرانس اور سعودی عرب کی بری افواج نے منگل کو "ریک 2 "کے نام سے فوجی مشقیں شروع کردیں۔ کوہستانی علاقے میں جنگ کی مشقوں میں چھاتہ بردار اور اسپیشل سیکیورٹی فورس کے جوان حصہ لے رہے ہیں

شیئر: