Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عالمی برادری کشمیر میں مظالم رکوائے،پاکستان

اسلام آباد...پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں پر ہندوستانی مظالم کا سلسلہ فوری طور پر رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 8 بے گناہ کشمیریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہیں۔

شیئر: