Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

پاک ،افغان مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے

 کابل …  افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ کابل اور اسلام آباد دو طرفہ مذاکرات کا عمل جلد دوبارہ بحال کرینگے۔ عبداللہ عبداللہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اسلام آباد وعدوں پرعملدر آمد کریگا۔واضح رہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ نے فوجی وفد کے ہمراہ گزشتہ روز کابل کا دورہ کیا۔ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔

شیئر: