Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

عراقی پارلیمنٹ نے کرد ممبروں کی رکنیت معطل کردی

بغداد: عراقی پارلیمنٹ نے کرد ممبروں کی رکنیت معطل کردی۔ پارلیمنٹ کے ان کرد ارکان کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا گیاجنہوں نے کردستان کے آزادی ریفرنڈم میں حصہ لیا۔ واضح رہے کہ کردستان ریفرنڈم کے باعث عراقی حکومت نے صوبہ کے خلاف متعدد پابندیاں عائد کرنے کے علاوہ سرحدی چوکیاں مرکزی حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
 

شیئر: