Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مملکت: 8858مویشیوں کی درآمد روک دی

جدہ....وزارت ماحولیات پانی اور زراعت نے 8 ہزار858 بکرے اورگائیں لانے والے 2جہازو ںپر پابندی لگادی۔ معائنے سے پتہ چلا تھا کہ جہازو ںپر سوار مویشی حفظان صحت کے ضوابط کے مطابق نہیں ۔42 نمونوں کے معائنوں کے نتائج سے پتہ چلاتھا کہ جہازوں پر موجود مویشی منہ اور پیر کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
 

شیئر: