Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

خواتین10شوال سے قبل ڈرائیونگ نہ کریں

جدہ ....قانونی مشیر اور وکیل عبدالکریم القاضی نے خواتین کو خبردار کیا ہے کہ وہ 10شوال 1439ھ سے قبل ڈرائیونگ سے گریز کریں۔ خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراءکی شاہی اجازت پر عملدرآمد 10شوال سے ہوگا۔قاضی نے عاجل سے گفتگو میں کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کی اجازت کا شاہی فرمان ابھی نافذ نہیں ہوا۔ اس سے قبل جو خاتون بھی ڈرائیونگ کرتی پائی جائیگی اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
 

شیئر: