Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

وکیل بیوی کو پولیس کانسٹیبل نے نذر آتش کردیا

ناگپور۔۔۔۔ناگپور آرٹی او میں پولیس کے عہدے پر فائض شخص نے اپنی وکیل بیوی کو جلا کر مارڈالا۔ ملز م نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی کھانا پکانے کے دوران حادثے کا شکار ہوئی اوراسے بچاتے ہوئے خود بھی جھلس گیا مگر اس کی7اور 3سال کی بیٹوں نے کہانی کو بے نقاب کردیا۔ آرٹی او کانسٹیبل دیویندر ناگموتے کی 7سالہ بیٹی نے کہا کہ باپ روز شراب پی کر آتا اور میری ماں کو مارتا پیٹتا تھا۔ اسی نے میری ماں پر مٹی کا تیل ڈال کر زندہ جلا دیا ۔

شیئر: