Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ن لیگ کا انتخابی نشان شیر بھی بحال

  اسلام آباد... الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے پارٹی صدر کیلئے انتخابات کرائے جانے پر انتخابی نشان شیر بحال کر دیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پارٹی صدرکے انتخاب کے بعد معاملہ اب غیرموثرہوچکا ہے۔ الیکشن کمیشن نے احسن اقبال کو پارٹی صدر کا الیکشن نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا تھا۔

شیئر: