Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

بحرین میں دہشتگردی کی مذمت

منامہ ....سعودی عرب نے بحرینی دارالحکومت منامہ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کردی۔ اس میں کئی سپاہی زخمی ہوگئے تھے۔ سعودی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب منامہ میں دہشتگردوں کے دھماکے کی مذمت کرتا ہے اور بحرین کے امن و امان کو متزلزل کرنے اور امن پسندو ںکو خوفزدہ کرنے والے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف بحرین کے ساتھ کھڑا ہے۔ 
 

شیئر: