Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

ام کلثوم سعودی ٹی وی پر

ریاض.... سعودی ثقافتی چینل نے عرب دنیا کی مشہور گلوکارہ ام کلثوم کی غنائی تقریبات پیر اور منگل کی درمیانی شب سے ناظرین کو دکھانا شروع کردیں۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ام کلثوم کے بعد لبنان کی شہرہ آفاق گلوکارہ فیروز کی غنائی تقریبات بھی ناظرین کو پیش کی جائیں گی۔
 

شیئر: