Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کار کمپنیوں کی قد ر بڑھ گئی

ریاض....سعودی عرب میں کاروں کی کمپنیوں کے حصص کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کی اجازت کے شاہی فرمان کے بعد کار کمپنیوں کی بھی چاندی ہوگئی۔ رینٹ اے کار ایجنسی بجٹ کے حصص کی قدر میں 3.2فیصد اور ساسکو کے حصص کی قد ر میں 4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
 

شیئر: