Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بحرین میں دہشت گردی، 5 سپاہی زخمی

 منامہ..... بحرینی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یہاں البدیع اسٹریٹ پر دہشت گردوں کے حملے سے 5 سپاہی زخمی ہوگئے۔ سپاہی مذکورہ اسٹریٹ پر تعزیتی تقریب کے تحفظ کیلئے پہنچے ہوئے تھے۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں واضح کیا کہ متعلقہ اداروں کے اہلکار مذکورہ واردات کی بابت تحقیقات کررہے ہیں۔ 

شیئر: