Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شاہ سلمان سے شیخ سیف بن زاید کی ملاقات

جدہ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو جدہ کے قصر السلام میں متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ شیخ سیف بن زاید آل نہیان نے ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: