Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کورکمانڈرز کا اہم اجلاس کل ہوگا

راولپنڈی... پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس منگل کو طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور کور کمانڈرز شرکت کرینگے۔ انتہائی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ دورہ افغانستان کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی۔

شیئر: