Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

امریکہ:میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ2 ہلاک،24زخمی

لاس ویگاس .... امریکی شہرلاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس  سے ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

شیئر: