Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

رابغ:لوہے کی بھٹی میں 12غیر ملکی جھلس گئے

مکہ مکرمہ .... رابغ کمشنری کی ایک کمپنی کے ماتحت لوہا پگھلانے والی بھٹی میں مختلف ممالک کے 12غیر ملکی شہری جھلس گئے۔ شہری دفاع اور ہلال احمر کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کی مرہم پٹی کی اور پھر انہیں ضروری علاج کیلئے اسپتالوں میں داخل کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین کا تعلق افریقی اور ایشیائی ممالک سے ہے۔
 

شیئر: