Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

افغان صدر سے جنرل باجوہ کی ملاقات

  کابل .. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اتوار کو کابل میں افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کی۔جنرل باجوہ اوروفد کا افغان صدر اشرف غنی نے خیر مقدم کیا۔ پاکستان اور افغان وفود کے درمیان علاقائی سلامتی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اورتجارت پر بھی با ت چیت کی گئی۔واضح رہے کہ امریکی وزیر دفاع  اور نیٹو سیکرٹری جنرل  نے بھی صدر اشرف غنی سے ملاقات کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد آرمی چیف کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔

شیئر: