Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نکاح نامے کی نئی شرط کیا ہے؟

ریاض ... دلہنوں نے نکاح نامے میں ڈرائیونگ کی اجازت دینے کی شرط بھی شامل کرنا شروع کردی۔ اب تک نکاح نامے میں دلہنوں اور انکے گھر والوں کی جانب سے یہ شرط تحریر کرائی جاتی تھی کہ شوہر اسے الگ مکان میں رکھے گا۔ اسے تعلیم مکمل کرنے کی اجازت دیگا ۔ اسے ملازمت سے نہیں روکے گا۔ نئے نکاح ناموں میں نئی شرط یہ تحریر کرائی جانے لگی ہے کہ شوہر اسے 10شوال 1439ھ کے بعد کار چلانے سے نہیں روکے گا۔
 

شیئر: